اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے. |    
 
 
   
English عربى الاتصال بنا روابط اخرى فتاوى شائعة من نحن Q & A الرئيسية
 
   
  سوال اور جواب --> حلال و حرام       
 

سوال : فوٹو گرافی ، تصویروں ،مجسموں اور بچوں کے کھلونوں کے حکم کے بارے میں بارے دریافت کیا گیا۔  

سوال : ٹیلی ویژن کا مشاہدہ کرنے کا حکم دریافت کیا گیا۔  

سوال : انبیاء اور صحابہ کرام کی شخصیت کی اداکاری کے بارے میں حکم دریافت کیا گیا۔  

سوال : استاد کیلئے تالیاں بجانے اور کھڑے ہونے کا حکم دریافت کیا گیا ہے۔  

سوال : تعلیم میں موسیقی اور آلات موسیقی استعمال کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیاگیا۔  

سوال : کھیلوں کے مقابلے ديكهنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا؟  

سوال : کسی اخبار میں کام کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا؟  

سوال : چارٹر اکاؤنٹنٹ كےطور پر کام کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا؟  

سوال : سوال کیا گیا کہ ایک شخص نے قرآن مجید کی جھوٹی قسم کھائی تو کیا اس پر کوئی کفارہ ہے؟  

سوال : چھوٹے پائجامے میں کھیل کی مشق کرنے سے متعلق سوال کیا گیا.  

سوال : تقاریب اور جشنوں میں تالیاں بجانے کے کے بارے میں سوال کیا گیا.  

سوال : شطرنج کھیلنے کے بارے میں سوال كيا گيا.  

سوال : تاش،ٹیبل فٹ بال،اونو۔ منوپلی کھیلنے کے بار میں سوال کیا گیا.  

سوال : تعلیم وتربیت کی خاطر جھوٹے قصے لکھنے کے متعلق سوال کیا گیا.