اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے. |    
 
 
   
English عربى الاتصال بنا روابط اخرى فتاوى شائعة من نحن Q & A الرئيسية
 
   
سوال اور جواب --> مرد وعورت كے درميان تعلقات ، شادى اور خاندان       
 

سوال : مخلوط تعلیم کا حکم دریافت کیا گیا ہے۔  

سوال : مخلوط اور بناؤ سنگھار کی جگہوں میں کام کرنے کا حکم  

سوال : نابالغ (دوسال سےدس سال كى عمر كے) بچوں كى شادى كے بارے ميں سوال كيا گيا؟  

سوال : منسوب(منگیتر) یا شادی شدہ شخص کیلئے سونے کےعلاوہ کوئی چھلا پہننےکے حکم کےبارے میںدریافت کیا گیا۔  

سوال : شادیو ں میں عورتو ں کی اپنے منہ سے مخصوص آواز (سیٹیاں)اور تالیاں بجانے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا۔  

سوال : عورتوں کے دف بجاتےہوئےدلھن کو شادی ہال کے دروازےسےسٹیج تک لانے، اللہ تعالی کے ذکر اور درود پاک پر مشتمل ترانے گانے، دولھا دولھن کیلۓ دعاء کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا۔ اور اس رخصتی اورسٹیج پر بیٹھنے کا کیا حکم ہے؟  

سوال : شوہر کا اپنی بیمار بیوی کا علاج کرانے كے بارے ميں سوال کیا گیا.  

سوال : سوال کیا گیا کیا بے نمازی بیوی سے ہونيوالى اولاد شرعى ہے؟  

سوال : ناجائز اولاد کی وراثت کے متعلق سوال کیا گیا كہ اگرناجائز اولاد کا نسب والد سے ثابت ہوجائے تو کیا وہ اس کا وارث ہوگا؟  

سوال : بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام یا لقب لگانے كا حكم دريافت كيا گيا۔  

سوال : تحفہ دینے میں اولاد کے درمیان عدل کرنے کے حکم کے بارے میں دریافت کیا گیا؟  

سوال : عطيہ كرنے میں بعض بیٹوں كودوسروں پر فوقیت دینے کے متعلق سوال كيا گیا.  

سوال : عورت کے حق میں عورت کے سترسے متعلق سوال کیا گیا،کیا ناف سے لیکر گھٹنے تک کا حصہ ہے؟  

سوال : اجنبی عورت سے ہاتھ ملانے کے بارے میں سوال کیا گیا۔  

سوال : خواتین کے پتلون پہننے کے بارے میں حکم دریافت کیا گیا ہے۔