اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے. |    
 
 
   
English عربى الاتصال بنا روابط اخرى فتاوى شائعة من نحن Q & A الرئيسية
 
   
  سوال اور جواب --> عقيده       
 

سوال : اسلام اور كفر كے درميان حد فاصل(فرق) كيا ہے؟ اور كيا وه شخص جو زبان سے كلمہء شهادت (دو شهادتيں) ادا كرنے كے بعد اسكے منافى اعمال كا مرتكب ہو تو كيا وه اپنے روزوں اور نمازوں كى ادائيگى كے باوجود كفاركے زمرے ميں شامل كيا جائے گا؟ اور معصيت پر اصدار كرنے والے كا كيا حكم ہے.  

سوال : دريافت كيا گيا كہ نماز نہ پڑهنے والے شوهر كے ساتهـ عورت كا رہنا يا نماز ادانہ كرنے والى بيوى كے ساتهـ مرد كے رہنے كا كيا حكم ہے.

سوال : انبياء كرام اور صالحين سے توسل اور استغاثہ كا حكم دريافت كيا گيا.

سوال : غير الله كيلئے ذبح كرنے كا كيا حكم ہے؟ مثال كے طور پر اولياء كرام كى زيارت كرنے والوں كى طرف سے اولياء كرام كيلئے ذبح كرنا اور ولى كيلئے نذر كے طور پر ذبح كرنا اور اس نذر كے گوشت كو قبريا قرار كے پاس رہنے والوں ميں تقسيم كرنا وغيره.

سوال : ہم آزادى فكر كى دعوت كے بارے ميں سنتے رہتے ہيں، يہ عقيدے كى آزادى كى دعوت ہے چنانچہ اسكا كيا حكم ہے؟  

سوال : كيا سورج كے گرد زمين كى گردش كا نظريہ صحيح ہے؟ اور علم جغرافيہ جسكے مطابق زمين سورج كے گرد گردش كرتى ہے اسكى تدريس كے فرائض جس شخص كے سپرد كئے جائيں وه كيا كہے؟

سوال : عقيدے ميں لاعلمى كے عذر سے متعلق حكم كے بارے ميں دريافت كيا گيا اور كيا آخرت ميں لاعلمى يا جہالت كو عذر كے طور پر قبول كيا جائے گا.

سوال : اس شخص كے بارے ميں سوال كيا گيا جسكا انتقال ہوگيا اور اسے اسلام كى دعوت پہنچى ہى نہيں. اور اگر پہنچى ہے تو صحيح انداز سے نہيں.

سوال : مشركين كے بچوں كے حكم كے بارے ميں دريافت كيا گيا.  

سوال : سلاسل طريقت (صوفياء کرام کے سلسلوں) کي پيروي کے بارے ميں سوال کيا گيا؟  

سوال : اللہ رب العزت کی نازل کر وہ وحی کے بغير فيصلہ کر نيکے حکم بارے ميں سوال کيا گيا؟  

سوال : اللہ تعالی کے راستے ميں جہاد کے مقاصد کے بارے ميں سوال کيا گيا؟

سوال : دوستی اور عدم تعلقی کس کيلئے ہو ، اور کفار سے دوستی کا کيا حکم ہے.

سوال : وسيلہ کے حکم کے بارے ميں دريافت کيا گيا؟

سوال : جادو کرنے اور اسے سيکھنے کے حکم کے بارے ميں سوال کيا گيا؟

سوال : لباس اور ديگر امور ميں کفار سے مشابھت کے حکم کے بارے ميں پوچھا گيا؟  

سوال : غیر اسلامی ممالک میں رہنےكے بارے میں دریافت کیا گیا؟

سوال : غير اسلامی ملک ( دار الحرب ) کی شہريت کے حاصول کے بارے ميں دريافت کيا گيا۔  

سوال : غير مسلموں کو انکے تہواروں پر مبارک باد دينے کے حکم کے بارے ميں سوال کيا گيا۔