اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے. |    
 
 
   
English عربى الاتصال بنا روابط اخرى فتاوى شائعة من نحن Q & A الرئيسية
 
   
         
 

اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے.

اسلامى ٹيليفون سروس رابطہ كرنيوالوں  كے سوالوں اور دينى استفسارات ،انكى شخصيت كو ظاہر كئے بغير مكمل رازدارى سے جوابات(دينے كيلئے) 24 گهنٹے ميسر ہے.

سوالوں اور دينى استفسارات  كے جوابات ازهر شريف كے چنيده ممتاز علماء كرام ديتے ہيں.

ٹيليفون اور نيٹ پر سوالوں اور فتوؤں كے جوابات كيلئے 2جون 2009ء سے برطانيہ ميں اسلامى ٹيليفون سروس كا آغاز ہو چكا ہے.

اب آپ 750 حروف پر مشتمل اپنا سوال ، 99 سينٹ كے عوض، اسلامى ٹيليفون سروس كى ويب سائيڈ www.islamichotline.co.uk پر بهيج سكتے ہيں.

 

رابطہ كيليئے مندرجہ  ذيل نمبرز استعمال كريں:

مصر: 0900 0700  ٹيليفون نمبر اور 5577 موبلئل نمبر ( 1.5  پونڈ/ منٹ)

انگلينڈ: 0905 076 0 076
 ( 75  سينٹ / منٹ)

سعودى عرب: +261 200 220 770 
(انٹر نيشنل كال شمار ہوگى)

انٹر نيشنل نمبر: +423 6639 04 389
(انٹر نيشنل كال شمار ہوگى)