اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے. |    
 
 
   
English عربى الاتصال بنا روابط اخرى فتاوى شائعة من نحن Q & A الرئيسية
 
   
     

 

                                        كتاب فتاوى ”علمى ردود“

 شرعى نصوص جن ميں كوئى اختلاف نہيں ہے- مثال كے طور پر وه نصوص جن سے عقيدے، فرائض اسلام اور اسكے متواتر ممنوعہ امور كے احكام استنباط كئے جائے ہيں ان نصوص ميں زبان ومكان كے اختلاف كے باوجود بهى كوئى اختلاف نہيں كيونكہ يہ ہر زمانے ميں ملّت اسلاميہ كا ٹهوس تصور پيش كرتى ہيں.
انكے علاوه اكثر شرعى نصوص ظنى ہيں انكے سمجهنے اور احكام استنباط كرنے ميں مجتهدين كے درميان مختلف اراء ہو سكتى ہيں اور يہ الله رب العزت كى رحمت ہے. اور آسانى كى خاطر امت مسلمہ كو اجازت ہے كہ وه ائمہ مجتهدين كى ان آراء ميں سے كسى كى رائے كى اتباع كرے، حضرت امام  احمد بن حنبل  سے مروى ہے كہ حضرت عمر بن عبد العزيز فرمايا كرتے تهے كہ ميرے لئے باعث مسرت ہے كہ صحابہ كرام كى متعدد اراء ہيں اگر ان ميں اختلاف رائے نہ ہوتا تو سہولت كى اجازت نہ ہوتى.
 كئى صديوں سے ملت اسلاميہ كى متفقہ رائے يہ ہے كہ ائمہ مجتهدين بالخصوص وه چار ائمہ كرام جنكے مذاهب ، اسلامى ممالكـ ميں عام ہو چكے ہيں كے اقوال كى اتباع كرنے ميں كوئى حرج نہيں.

ان فتوؤں ميں اختيار كتاب ”علمى ردود“ كر ده سخت رجحان سے وسعت ميں تنگى آئى ہے. الله رب العزت نے لوگوں كو جو وسعت عطا فرمائى اسكا دائره لوگوں پر تنگ ہو گيا اور اس دور ميں بہت سارے مسلمانوں كو اذيت وتكليف سے دوچار كيا اور ا نكے درميان اختلاف اور انتشار پيدا كر ديا ہے يہ متشدد فتوے اور انكے جوابات كئى ايكـ اسلامى، بالخصوص عربى زبان بولنے والے ممالكـ سے جمع كئے گئے ہي، مقدمہ ازهر يونيورسٹى كى فيكلٹى شريعہ وقانون كے پروفيسر
ڈاكٹر محمد رأفت عثمان نے لكها ہے... سے زيادہ   

ڈاکٹر انس عبد الفتاح ابو شادي


 

اپ لوڈ کریں كتاب ”علمى ردود“

مؤلفين

تحميل كتاب الرد

القائمين على هذا العمل

مؤلفين:
ازہر شريف كے پروفيسرز اور كبار فقهاء كرام كى جماعت
مقدمہ:
پروفيسر ڈاكٹرمحمد رأفت عثمان
نظرثانى:
پروفيسر ڈاكٹرمحمود خيامى
پروفيسر ڈاكٹرانس أبو شادى
أردو ترجمہ:
ڈاكٹرغلام محمد قمر الأزہرى
الصفحات: 195
 كتاب تين زبانوں:
عربى ـ اردو ـ انگريزى

 

آخر ميں ”علمى ردود“،  ميں ان علماء كرام كا پر خلوص شكريہ اداكرتا ہوں جنہوں نے غلط مفاهيم كى تصحيح اور دين اسلام كى صحيح خوبصورت تصوير كشى كى ذمہ دارى اپنے كا ندهوں پر لى، اور وه ہيں... سے زيادہ