اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں 2000ء ميں ڈالى گئى، يہ اعتدال پر مبنى دينى خدمت ہے. |    
 
 
   
English عربى الاتصال بنا روابط اخرى فتاوى شائعة من نحن Q & A الرئيسية
 
   
 

     

 

اسلامى ٹيليفون سروس كى بنياد عرب جمہوريہ مصر ميں فضيلت مآب امام اكبر شيخ الازهر كى منظورى سے اگست 2000ء ميں ڈالى گئى اور گذشتہ آٹهـ سالوں كے دوران اس سروس نے اپنے متعدد اعلى كاميابيوں كے ذريعے دين اسلام كى اعتدال پسندى كو احسن انداز سے پيش كيا ہے-

ان ميں پہلى نماياں كاميابى سوال وجواب كى سروس ہے- اس سروس ميں كوئى بهى شخص اپنے ملكـ ميں اسلامى ٹيليفون سروس كے كسى بهى نمبر پر رابطہ قائم كركے اپنا مسئلہ مكمل آزادى اور رازدارى سے ريكارڈ كرتا ہے پهر چوبيس گهنٹوں كے بعد رابطہ قائم كركے ازهر شريف كے چنيده ممتاز علماء كرام كى جانب سے دئيے گئے اپنے سوال كا جواب پاتا(سن سكتا) ہے.

دوسرى يہ كہ رابطہ كرنے والا شخص اركان اسلام كے بارے ميں مختصر مذهبى خطابات بهى سن سكتا ہے اسى طرح اسلامى ٹيليفون سروس نے پورے قرآن كريم كى آيات كريمہ كى آسان فهم اور مكمل تفسير بهى پيش كى ہے اور رابطہ كرنے والا انسان آيت كريمہ كى صحيح تلاوت اسكے الفاظ كے معانى، اسباب نزول اور اسميں علمى وسائينسى اعجاز كوبهى سن سكتا ہے-

اتنا ھی نھين بلکہ مصر کے باھر مسلمانوں کی حاجت کوديکھتے ھوۓ ھم نے انگلينڈ مين منژلی نمبر کا اضافہ کيا اسی طرح سعوديھ ميں بھی ، اور پھر پورے عالم کے مسلمانوں کی خدمت کيلۓ ھم نے سنہ دو ھزارنو( 2009) ميں ايک عالمی نمبر کا اضافہ کيا ، مزيد سھولت کيلۓ ھم نے سوال وجواب کی خدمت (www.islamichotline.co.uk) کو تين زبانوں (عربی، انگلش، اردو) ميں انٹرنٹ پر مھيا کيا، اور ھم اسے انشاءاللھ برابر جاری رکھيں گے۔

سےقبل يہ سروس" فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ " پس تم اهل ذكر سے پوچهـ ليا كرو " كے زير عنوان بهى ايكـ كتاب شائع ہو چكى ہے. جو منتخب اور تصحيح شده فتوؤں اور ازهر شريف كے جيد علماء كرام كے قلم سے دئيے گئے جوابات پر مشتمل ہے، جہاں تكـ پيش نظر اس كتاب "علمى ردود" كا تعلق ہے تو يہ ان بعض سخت اور متشدد فتوؤں كا علمى رد ہے جو اسلام كى روادارانہ طبيعت كى صحيح عكاسى نہيں كرتے ، اور انكے مفتى حضرات كو  لوگوں كى زندگيوں پر انكے( منفى) اثرات اس غلط تصوير كا ادراكـ اور شعور بهى نہيں جو يہ متشدد فتوے اسلام اور اهل اسلام كے بارے ميں پيش كرتے ہيں، حضرت  عائشہ  سے مروى حديث مباركہ سے ثابت ہے كہ. "مَا خُيِّرَ ‏بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا مَا لَمْ يَكُنْ إِثْمًا" رسول كريم صلى الله عليہ وسلم كو"جب دو امور ميں اختيار دياگيا تو آپ صلى الله عليہ وسلم نے ان ميں سے آسان كو اختيار فرمايا بشرطيكہ وه گناه نہ ہوايكـ  اور حديث مقدسہ ميں ہے"‏إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ وَلَا يُنْزَعُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ" اسكا مفہوم يہ ہے كہ" كسى بهى چيز ميں نرمى اور ہمدردى ہى اسكى زينت ہوتى اور صرف اسكے عيب ہى ختم كئے جاتے ہيں ".

 

جوابات ازهر شريف كے كبار علماء كرام اور پروفيسر نے لكهے ہيں:

 

استاذ گرامي ڈاکٹر انس عبد الفتاح ابو شادي

  • پروفيسر شعبہ فقھ مقارن، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • ريڈر فقھ مقارن، شعبہ اسلامک اسٹڈيز، طبيہ کالج ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • چار سال کي مدت تک لندن ميں بحيثيت پراسکيوٹر آف اسلامک سنٹر رھے

استاذ گرامي ڈاکٹر أحمد عيد عبد الحميد

  • پروفيسر شعبہ فقھ، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • ليکچرار شعبہ فقھ شريعہ وقانون، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

استاذ گرامي ڈاکٹر محمد فؤاد رشاد

  • پروفيسر شعبہ فقھ، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • ليکچرار شعبہ فقھ شريعہ وقانون، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

استاذ گرامي ڈاکٹر على منصور عثمان

  • پروفيسر شعبہ فقھ، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • ليکچرار شعبہ فقھ شريعہ وقانون، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

 

استاذ گرامي ڈاکٹر ياسر السيد محمد

  • پروفيسر شعبہ فقھ، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • ليکچرار شعبہ فقھ شريعہ وقانون، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

ازهر شريف كى ميڈيكل فيكلٹى كے شبہء اسلاميات كے سر راه اور فقہ مقارن كے:

استاذ گرامي ڈاکٹر محمود خيامي حسن

  • صدر شعبہ اسلامک اسٹڈيز، طبيھ کالج، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • پروفيسر شعبہ فقھ مقارن، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • مجلس اعلی ميں اسلامي امور سے متعلق بحيثيت رکن

استاذ گرامي ڈاکٹر انس عبد الفتاح ابو شادي

  • پروفيسر شعبہ فقھ مقارن، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • ريڈر فقھ مقارن، شعبہ اسلامک اسٹڈيز، طبيہ کالج ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • چار سال کي مدت تک لندن ميں بحيثيت پراسکيوٹر آف اسلامک سنٹر رھے

مقدمہ ازهر يونيورسٹى كى فيكلٹى شريعہ وقانون كے:

استاذ گرامي ڈاکٹر/ محمد رافت عثمان

  • پروفيسر شعبہ شريعہ وقانون، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • سابق مہتمم شعبہ شريعہ وقانون، ازھر يونيورسيٹي، قاھرہ

  • رکن مجلس تحقيقات اسلامي اسلامک ريسرچ اکيڈمي، قاھرہ**

  • مجلس اعلی ميں اسلامي امور سے متعلق بحيثيت رکن

أردو ترجمہ ونظر ثانى عربی زبان كے أردو زبان:

استاذ ڈاكٹر/ غلام محمد قمر الأزہرى

  • ليكچرار:  فيكلٹى آف ہيومينيٹيز(شعبہ اردو) ازهر يونيورسٹى

  • فيكلٹى آف آرٹس عين شمس يونيورسٹى

  • أناؤنسر، محرر، مترجم ريڈيو قاہرہ

 انگريزى ترجمہ ونظر ثانى عربی زبان كے انگريزى زبان:

استاذ ڈاكٹر/ رچرڈ جوفان

o       اسسٹينٹ پروفيسر تقابل اديان امريكن يونيورسٹى قاہرہ

 الله تعالى ان جوابات كے لكهنے والوں كو جزائے خيرعطا فرمائے. اور مشرق ومغرب كے مسلمان اس سے فائده اٹهائيں. بيشكـ الله تعالى ہر چيز پر قادر ہے. اسكے آغاز اور اختتام پر الله تعالى كا  شكر ہے.